عمران خان صاحب کو تیسری شادی بہت بہت مبارک ہو.سید شاہ خسرو جان
سعودی عرب(نمائندہ خصوصی)سید شاہ خسرو جان نے کہا ہے کہ عمران خان صاحب کو تیسری شادی بہت بہت مبارک ہو. آخر کار شادیوں کے آفیشل ہیٹرک کرنے میں کامیاب ہوئے. پاکستانی قوم کیلئے یہ خوشی کا خبر ہے. اس سے خان صاحب کا ذہنی دباؤ کم اور کم از کم شید رشید صاحب کے مشوروں سے بچ جائینگے. جس سے ان کو سیاسی کیرئیر میں خاطر خواہ فائدہ ہوگا. ہم سب دعاگو ہیں، کہ اللہ کرے کہ شادی دسمبر سے پہلے ختم نا ہو. ورنہ ایک بار پھر بھی کپتان ایک اور شادی کا فیصلہ کرسکتے ہیں. میرے طرف سے خان صاحب اور ان کے چاہنے والوں کو خان صاحب کی تیسری شادی بہت بہت مبارک ہو.