فرانس کے ممتاز بزنس مین ملک ظفر اور ملک محمود آفتاب کی والدہ محترمہ رضائے الہی سے وفات پاگئیں ہیں انا اللہ وانا الیہ راجعون ۔
فرانس(نمائندہ خصوصی)فرانس کے ممتاز بزنس مین ملک ظفر اور ملک محمود آفتاب کی والدہ محترمہ جو کہ کچھ عرصہ سے علیل تھیں پاکستان میں رضائے الہی سے وفات پاگئیں ہیں انا اللہ وانا الیہ راجعون ۔ ان کی نمازے جنازہ ادا کر دی گئی ہے ۔ تمام دوستوں سے اپیل ہے کہ مرحومہ کی مغفرت اور ایصال ثواب کے لیے دعا کی جائے ۔