تارکین وطن کی خبریں
سپائس ویلیج ریسٹورنٹ بریشیا کی افتتاحی تقریب،

اٹلی(نمائندہ خصوصی)سپائس ویلیج ریسٹورنٹ بریشیا کی افتتاحی تقریب، ہموطنوں اور اطالوی شہریوں کی بڑی تعداد میں شرکت، پاکستان تحریک انصاف کے رہنما معروف بزنسمین چوہدری آصف علی باجوہ نے افتتاحی فیتہ کاٹا، گلوکارہ سونو والیہ کی دل موہ لینے والی پرفارمنس اور ساتھی فنکاروں کے ٹھمکوں پر شرکا کے والہانہ بھنگڑے اور ڈالروں کی نچھاور، مہمانوں کی انواع اقسام کے دیسی اور ولائتی کھانوں و مشروبات سے تواضع کی گئی،


واپس جائیں