تارکین وطن کی خبریں
تحریکِ انصاف اٹلی کے روحِ رواں میاں آفتاب احمد چھکے پہ چھکا لگا کر ایک سال کیلٸے پویلین لوٹ گٸے ،

اٹلی(نمائندہ خصوصی) تحریکِ انصاف اٹلی کے روحِ رواں میاں آفتاب احمد چھکے پہ چھکا لگا کر ایک سال کیلٸے پویلین لوٹ گٸے ، ذاتی مصروفیات کی بنا پر ایک سال کیلٸے تنظیمی ذمداریوں سے سبکدوش ہونے کا اعلان، صدر فہد چیمہ سمیت پورے یورپ کی الیکٹڈ ٹیم کا ان کو شاندار تنظیمی کارکرگی اور کامیابیوں پر خراجِ تحسین اور اپنے فیصلے پہ نظر ثانی کرتے ہوٸے تحریک کے شانہ بہ شانہ چلنے کیلٸے اسرار ، میاں آفتاب نے جلسہ سے خطاب کرتے ہوٸے کہا میں ایک سال کی رخصت پہ رہتے ہوٸے پروگرامز میں ایک ورکر اور صحافی کی حیثیت سے شرکت کو اعزاز سمجھوں گا لیکن ذاتی مصروفیات کیوجہ سے تنظیمی معاملات کو وقت دینے سے قاصر ہوں لہذا مجھے میرے تحریکی ساتھی ایک سال کیلٸے رخصت عنایت فرماٸیں انہوں نے کہا میری دعاٸیں میرے نیک جذبات اور میری مشاورت انشا۶اللہ آپ سب دوستوں اور الیکٹڈ باڈی کیساتھ رہے گی۔


واپس جائیں