تارکین وطن کی خبریں
علی افضل کلیار صدر یوتھ ونگ جاپان کی رہائش گاہ پر (طارق سبحانی MPA چیئرمین اورسیریز ڈسٹرک سیالکوٹ) MNAجسٹس ریٹائرڈ افتخار چیمہ صاحب کی خصوصی آمد

علی افضل کلیار صدر یوتھ ونگ جاپان کی رہائش گاہ پر (طارق سبحانی MPA چیئرمین اورسیریز ڈسٹرک سیالکوٹ) MNAجسٹس ریٹائرڈ افتخار چیمہ صاحب کی خصوصی آمد اور دیگر مہمان گرامی میں اعجاز پرویا ضلعی وائس چیئرمین گوجرانوالہ۔مستنصر علی گوندل ضلعی صدر مسلم لیگ ن گوجرنوالہ صدر وزیرآباد بار ایسوسی ایشنز ۔ جنید ظفر کلیار نائب صدر یوتھ ونگ پنجاب ۔عرفت حبیب واہلہ ایڈووکیٹ۔شاہد چٹھہ ایڈووکیٹ۔ چوہدری احلاق احمد چیمہ ۔عمران ٹھکرا ایڈووکیٹ صابر گجر ۔اسد چیمہ ۔چیئرمین عدنان گورائیہ۔ بیرسٹر عمر گوندل نے شرکت کی اور اور لودھراں الیکشن کی جیت کی خوشی میں مٹھائی تقسیم کی اور اہم امور پر تبادلہ خیال کیا۔


واپس جائیں