تارکین وطن کی خبریں
سہیل انجم بٹ کی سالگرہ ،خصوصی تقریب کا اہتمام

کویت (نمائندہ خصوصی): پاکستان مسلم لیگ ن کویت کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل سہیل انجم بٹ کی سالگرہ کے سلسلے میں ایک خصوصی تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں پاکستان مسلم لیگ ن کویت کے عہدیداروں سیاسی سماجی شخصیات اور پاکستانی کمیونٹی کے نمائندہ افراد نے شرکت کی تقریب میں مسلم لیگ ن کویت کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل سہیل انجم بٹ کی سالگرہ کا کیک کاٹا گیا اور ان کی درازی عمر ترقی و خوشحالی کی دعا کی سہیل انجم بٹ نے تمام دوستوں کا شکریہ ادا کیا


واپس جائیں