تارکین وطن کی خبریں
میاں منیر ہنس ، سردار جاوید یعقوب کی اظہر اقبال بڑالوی کے ساتھ ملاقات

پاکستان پیپلز پارٹی یو اے ای کی سنیئر قیادت سابق صدر پیپلز پارٹی گلف میاں منیر ہنس ، سابق ایڈویزئر وزیراعظم آزادکشمیر سردار جاوید یعقوب کی ممبر آوورسیز کورڈنیشن کمیٹی جنرل سیکرٹری پیپلز پارٹی برطانیہ کونسلر اظہر اقبال بڑالوی کے ساتھ ملاقات جس میں پارٹی امور کے احوالے سے تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا ۔


واپس جائیں