تارکین وطن کی خبریں
پاکستان پیپلز پارٹی اور سیز کمیٹی کے ممبر پاکستان پیپلز پارٹی برطانیہ کے سیکرٹری جنرل کونسلر برطانیہ اظہر بڑالوی صاحب کے اعزاز میں پاکستان پیپلز پارٹی گلف کا تقریب کا اہتمام ۔

پاکستان پیپلز پارٹی اور سیز کمیٹی کے ممبر پاکستان پیپلز پارٹی برطانیہ کے سیکرٹری جنرل کونسلر برطانیہ اظہر بڑالوی صاحب کے اعزاز میں پاکستان پیپلز پارٹی گلف کا تقریب کا اہتمام کیا ۔ جس میں کثیر تعداد میں دوست احباب نے شرکت کی


واپس جائیں