تارکین وطن کی خبریں
پاکستان مسلم لیگ قاف کا اجلاس 15 فروری بروز جمعرات شام 5 بجے ہو گا۔ چوہدری عبدالغفار مرہانہ

بارسلونا (پ-ر) پاکستان مسلم لیگ قاف کا اجلاس 15 فروری بروز جمعرات شام 5 بجے پرنس ریسٹورینٹ کائیے مرینہ پر پاکستان مسلم قاف کے صدر چوہدری عبدالغفار مرہانہ کی زیر صدارت ہو گا ۔ پاکستان مسلم لیگ قاف سپین کے تمام عہدیداروں اور ممبر کو ٹائم کی پابندی کی درخوست کی جاتی ہے ۔ سیکرٹری اطلاعات پاکستان مسلم لیگ قاف چوہدری صفدر وڑائچ


واپس جائیں