تارکین وطن کی خبریں
راجہ طاہر کا بلاول بھٹو زرداری صاحب پیپلز پارٹی جنوبی پنجاب کی اعلی قیادت کا شکریہ

بیلجئم(نمائندہ خصوصی) راجہ طاہر سنیر رہنما پاکستان پیپلز پارٹی بیلجیئم کا قائد چیئرمین پیپلز پارٹی جناب بلاول بھٹو زرداری صاحب پیپلز پارٹی جنوبی پنجاب کی اعلی قیادت کا شکریہ جنھوں نے محترمہ نازیہ ایوب صاحبہ کو پیپلز پارٹی جنوبی پنجاب کی جوائنٹ سیکریٹری منتخب کیا میں اپنے دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارک باد دیتا ھوں


واپس جائیں