تارکین وطن کی خبریں
لیگی کارکنان کو ن لیگ کی جیت مبارک ھو دھمال انکا حق ھے۔ چوہدری جاوید جٹھہ

یوکے(نمائندہ خصوصی)ممتاز سیاسی وسماجی شخصیت رہنما پی ٹی آئی مانجسٹر یوکے چوہدری جاوید جٹھہ نے کہا ہے کہ لیگی کارکنان کو ن لیگ کی جیت مبارک ھو دھمال انکا حق ھے علی ترین الیکشن ھار گئے لیکن مخالفین کو اتنا سبق ضرور دیکر گئے کہ صاحب بچہ ھوں سیاست کا کچا ھوں ھمت کا پکا ھوں اسی جوش و جذبے کیساتھ پھر آوں گا میں جھکا نہیں میں بھکا نہیں بیشک ایک امیر ترین کے بیٹے تھے علی ترین لیکن سیاست میں آغاز تھا ھر ناکامی کے پیچھے کامیابی ھوتی ھے علی ترین کی ھمت اور جذبے کو سلام پیش کرتا ھوں انصافین بھائیو ھمت بلند رکھو یہی چراغ جلیں گے اور روشنی بھی ھوگی یہ موروثی سیاست نہیں بلکہ پڑھا لکھا با شعور انسان تھا الیکشن میں ھار نہیں بلکہ جیتنے کا تجربہ ملا ھے ہم اپنے گریٹ لیڈر عمران خان کے ساتھ ہے اور اپنے لیڈر کو اسلام پشش کرتے ہیں


واپس جائیں