مسلم لیگ ن سپین کی پپلز پاڑٹی کے رہنما سے اظہار تعزیت
سپین(نمائندہ خصوصی) مرکزی آفس میں ملاقات مسلم لیگ ن سپین کے صدر ایاز عباسی .سابقہ صدر حاجی راجہ اسد حسین .ملک شاہد جنرل سیکٹری .راجو الیگزینڈر رہنما مسلم لیگ ن سپین .چوہدری افضال .مرزا مظہر .دوست احباب کی حافظ عبدالرزاق صادق کے والد حاجی محمد صادق چوہان مرحوم کی وفات پر اظہار تعزیت فاتحہ خوانی اور اور دعائے مغفرت کی کہ اللہ تعالٰی مرحوم کی بخشش و مغفرت فرمائے جنت الفردوس میں اعلی جگہ عطا فرمائے آمین غم کے لمحات میں میں اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے ہم حافظ عبدالرزاق صادق کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں