کاتالان فیڈریشن کے نائب صدر چوہدری عدنان عدیل دھوتھڑ بارسلونا پہنچ گئے
بارسلونا(نمائندہ خصوصی)چوہدری عدنان عدیل دھوتھڑ،حمزہ مختار اور ابوبکر کی پاکستان سے بارسلونا واپسی پر ائیر پورٹ پرخالد شہباز چوہان ، مون شہزاد بھٹی ، چوہدری ابرار احمد ، چوہدری نعمان عدیل دھوتھڑ ، حمزہ مختار ، محمد ابوبکر ، چوہدری شہراز احمد ، حاجی مختار احمد ،اور دیگر دوستوں نے استقبال کیا ۔