معروف قانون دان عاصمہ جہانگیر غریبوں کی آواز تھیں.سردار نور سیاسی و سماجی شخصیت
جرمن(چیف اکرام الدین سے)سیاسی و سماجی شخصیت سردار نور نے معروف قانون دان عاصمہ جہانگیر کی وفات پر گہرے دکھ، رنج و غم اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ معروف قانون دان عاصمہ جہانگیر غریبوں اور بے کسوں کی آواز تھیں جنہوں نے ساری زندگی غریبوں کی خدمت میں گزاری انہوں نے گذشتہ روز معروف قانون دان عاصمہ جہانگیر کی تعزیت کرتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالی مرحومہ کو معفرت نصیب فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے.