تارکین وطن کی خبریں
پی ٹی آئی سپین کی طرف سے چوہدری شاہد وڑائچ،چوہدری نومی جٹ،اصغر علی،محمد ابرار خان، خالد محمود مغل کے اعزاز میں‌تقریب کا اہتمام

پی ٹی آئی سپین کی طرف سے چوہدری شاہد وڑائچ،چوہدری نومی جٹ،اصغر علی،محمد ابرار خان، خالد محمود مغل اور ان کے دیگر ساتھیوں کے دلی مشکور ہیں کہ انہوں نے سپین کے صوبہ آراگون کے شہر تیروویل میں ہمیں دعوت دی،ہماری بہترین میزبانی کی اور ہمیں عمران خان کے چاہنے والوں سے ملنے کا موقع فراہم کیا ان شا اللہ ہمارا آپسی رابطہ قائم رہے گا اور ہم مل کر پی ٹی آئی کو پورے سپین میں آرگنائز کریں گئے اللہ پاک آپ کا حامی و ناصر ہو آمین-


واپس جائیں