تارکین وطن کی خبریں
پیرس لا برجے میں ایکسپوزشن منعقد کی گئ

پیرس(نمائندہ خصوصی) بارہ فروری پیرس لابرجے میں ٹیکسٹائل کی نمائش کاانعقاد کیا گیا جس میں دنیا کے تمام ممالک نے شرکت کی اور اپنے اپنے ملک کی ٹیکسٹائل انڈسٹری کو متعارف کروایا جس میں مختلف سٹف کوٹن ،سیلک ،لیلن،ووون،شنیل،اور مختلف اقسام کو پیش کیا گیا اس میں پاکستان کی ایکسپوزشن کو بے حد سراہا گیا پاکستانی امبیسڈر معین الحق نے پاکستانی اسٹالز کا دورہ کیا اور پاکستانی صنعت کاروں کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں اپنے ملک کی صعنت کو فروغ دینا چاہئے


واپس جائیں