تارکین وطن کی خبریں
بیجنگ میں ایک شخص کا چاکو کے ساتھ شاپنگ سینٹر پر حملہ

چین(اعجازراء) چین کے دارالحکومت بیجنگ کے شاپنگ مال میں ایک شخص نے چاکو سے حملہ کر دیا یہ واقعہ اتوار 11 فروری بروز اتوار 1 بجے کے ساتھ پیش آیا جس میں 1 خاتون ہلاک اور 12 لوگ زخمی ہو گئے حملہ کرنے والے شخص کو گرفتار کر لیا ہے اور اس کا تعلق شمالی صوبے ہنن سے ہے اور اس کا نام جیو بتایا گیا ہے


واپس جائیں