تارکین وطن کی خبریں
عارف ندیم راو کی سا بق صدر آصف زرداری سے ملاقات

پیرس(نمائندہ خصوصی )فرانس کی مشہور و معروف شخصیت راو عارف ندیم پاکستان پیپلزپارٹی کے جیالے اور بھٹو خاندان سے بے پناہ پیار کرنے والی شخصیت نے گذشتہ دنوں اپنے نجی دورہ پاکستان کے دوران سابق صدر پاکستان آصف علی زرداری سے لاہور میں خصوصی ملاقات کی سویرا نیوز سے بات کرتے ہوے عارف ندیم راو نے بتایا کہ سابق صدر آصف علی زرداری نے انہوں کھانا پر بلایا اور پرتکلف کھانے سے مہمان نوازی کی راو عارف نے مزید بتایا آصف علی زرداری سے ملاقات ان کی ایک پارٹی میٹنگ کے ہوئئ جو تقریبا ڈیڑھ گھنٹہ جاری رہی جس میں مختلف سیاسی امور اور آنے والے الیکشن کے حوالے سے بھی بات چیت یوئی۔


واپس جائیں