تارکین وطن کی خبریں
چوہدری ناصر علی رانجھا سابق صدر پیپلز پارٹی اٹلی اینڈ نامزد صدر پاکستان پیپلز پارٹی یورپ کا معروف قانون دان، انسانی حقوق کی علمبردار محترمہ عاصمہ جہانگیر کے اچانک انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار

اٹلی(نمائندہ خصوصی)چوہدری ناصر علی رانجھا سابق صدر پیپلز پارٹی اٹلی اینڈ نامزد صدر پاکستان پیپلز پارٹی یورپ کا معروف قانون دان، انسانی حقوق کی علمبردار محترمہ عاصمہ جہانگیر کے اچانک انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار ‏عاصمہ جہانگیر کی آمریت اور دہشتگردی کے خلاف جدوجہد کو ہمیشہ یاد رکھاجائے گا پاکستان پیپلز پارٹی یورپ اینڈ پاکستان پیپلز پارٹی اٹلی ‏عاصمہ جہانگیر کے خاندان کے غم میں برابر کے شریک ہیں


واپس جائیں