تارکین وطن کی خبریں
سید ظفر عباس شاہ سابق صدر پیپلز پارٹی جرمنی کا معروف قانون دان، انسانی حقوق کی علمبردار محترمہ عاصمہ جہانگیر کے اچانک انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار

جرمنی(نمائندہ خصوصی) سید ظفر عباس شاہ سابق صدر پیپلز پارٹی جرمنی کا معروف قانون دان، انسانی حقوق کی علمبردار محترمہ عاصمہ جہانگیر کے اچانک انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ‏عاصمہ جہانگیر کی آمریت اور دہشتگردی کے خلاف جدوجہد کو ہمیشہ یاد رکھاجائے گا پاکستان پیپلز پارٹی جرمنی کے عہدیدار اور کارکنان ‏عاصمہ جہانگیر کے خاندان کے غم میں برابر کے شریک ہیی


واپس جائیں