اظہار یکجہتی کشمیر کے حوالے سے روم میں منعقدہ پروگرام میں بریشیا سے قافلہ روانہ
اٹلی(نمائندہ خصوصی) اظہار یکجہتی کشمیر کے حوالے سے روم میں منعقدہ پروگرام میں بریشیا سے قافلہ روانہ ہو چکا قافلے میں تحریک کشمیر اٹلی کے صدر جناب ارشد تنویر کدھر. امیر اسلامک سوسائٹی اٹلی جناب محمود احمد شریف. نائب امیر اسلامک سوسائٹی اٹلی جناب سجاد حسین بھٹی. نائب امیر اسلامک سوسائٹی اٹلی بریشیا جناب رفاقت علی. تحریک انصاف اٹلی کے جنرل سیکرٹری جناب تجمل کھٹانہ. سینئر رہنما تحریک انصاف اٹلی جناب سجاد حسین بخاری. بریشیا کے معروف بزنس مین جناب سجاد وڑائچ اور نوجوان صحافی نقیب جرال شامل ہیں