برلن جرمنی مسلم لیگ ن برلن کی ماہانہ میٹنگ چوہدری محمد نذیر چیمہ چئیرمین کے گھر ہوئی
برلن(نمائندہ خصوصی) جرمنی مسلم لیگ ن برلن کی ماہانہ میٹنگ چوہدری محمد نذیر چیمہ چئیرمین کے گھر ہوئی جس میں صدر اعجاز احمد بٹ ڈپٹی چئیرمین چوہدری شوکت آرائیں سینئر نائب صدر عاشق عباس جیرا فنانس سیکرٹری اعجاز بٹ نائب صدر حاجی غلام خان مرکزی نائب صدر آصف محمود شاہ چیف آرگنائزر مبشر لون اور برلن یوتھ ونگ کے صدر آصف چیمہ نے شرکت کی۔ ملک کی موجودہ سیاسی حالات پر تفصیلی بحث ہوئی۔ جنرل سیکرٹری مرزا بشارت حسین