پاکستان مسلم لیگ نون برطانیہ کے صدر زبیر گل کو سینیٹ کی ٹکٹ کنفرم ہونے پر دلی مبارک باد چوہدری محمد ادریس
بارسلونا(نمائندہ خصوصی )پاکستان مسلم لیگ نون برطانیہ کے صدر زبیر گل کو سینیٹ کی ٹکٹ کنفرم ہونے پر دلی مبارک باد پیش کرتے ہیں ان خیالات کاُاظہار سینئر مسلم لیگی رہنما چوہدری محمد ادریس نے نمائندہ خصوصی سے گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ زبیر گل سچا مسلم لیگی کارکن ہے اور اس کی تارکین وطن میں مسلم لیگ نون کے لئے بڑی اہم خدمات ہیں انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ نون نے ہمیشہ تارکین وطن کوُامیت دی ہے اور ان میں سے ہی ان کے نمائندے منتخب کئے ہیں چوہدری محمد ادریس نے مسلم لیگ نون کے قائد میاں نواز شریف کے اس فیصلہ کوُسراہا