تارکین وطن کی خبریں
5فروری یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے تحریک انصاف آزاد کشمیر Bradford کی تنظیم کے زیر اہتمام ایک تقریب کا انعقاد

(نمائندہ خصوصی) 5فروری یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے تحریک انصاف آزاد کشمیر Bradford کی تنظیم کے زیر اہتمام ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں پی ٹی آئی کشمیر کے عہدیداروں اور ممبران نے خصوصی شرکت کی شرکاء تقریب نے مقبوضہ کشمیر کے مظلوم عوام کے لیے اپنی سفارتی اور اخلاقی جہدوجہد جاری رکھی جائیں گی قاھدے کشمیر سابق وزیراعظم صدد پی ٹی آہی آزاد کشمیر بیرسڑ سلطان محمدد کی قیادت میں اپنے مظلوم کشمیری بھائیوں کی آزادی تک اُن کی آواز کو دنیا بھر میں ہر پلیٹ فارم پر اٹھائیں گےکا عہد کیا


واپس جائیں