برادرم چوہدری خالد سراں چوہدری بوبی سراں اور چوہدری ندیم سراں آف یو کے کی والدہ محترمہ کی رحلت کا بہت افسوس ہوا
اٹلی (نمائندہ خصوصی) برادرم چوہدری خالد سراں چوہدری بوبی سراں اور چوہدری ندیم سراں آف یو کے کی والدہ محترمہ کی رحلت کا بہت افسوس ہوا ، ہم خالد بھاٸی اینڈ برادران کے غم میں برابر شریک ہیں اور ماں جی کی مغفرت کیلٸے دعا گو ہیں ، دعا ہے اللہ پاک ماں جی کو جنتُ الفردوس میں جگہ نصیب کرے اور پسماندگان کو صبرِ جمیل عطا کرے ۔ آمین