سوات کبل خودکش حملہ انتہائی بزدلانہ فعل ہے۔صاحبزادہ تیمور حسن خان
جرمن(چیف اکرام الدین سے)خیبر پختونخواہ سے تعلق رکھنے والے سیاسی و سماجی اور کاروباری شخصیت صاحبزادہ تیمور حسن خان نے کبل سوات دھماکے کی پر زور مذمت کرتے ہیں دھماکے میں شہید اور زخمی جوانوں کے خاندانوں سے دلی رنج و غم اور افسوس کا اظہار کیا ہے انہوں نے یورپی انٹرنیشنل میڈیا جرمن کے ساتھ ایک اخباری بیان میں کہا کہ پاکستان دشمن ہم سب کا متفقہ دشمن ہے اور دشمن عناصر کے خلاف کاروائی کرنا حکومت وقت کی اہم زمہ داری ہے انہوں نے مزید کہا کہ اللہ تعالی شہدا کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔