تارکین وطن کی خبریں
آج پیرس ایفل ٹاور پر کشمیر کی یکجہتی کے لئے پروٹیسٹ کیا گیا

فرانس(نمائندہ خصوصی)آج پیرس ایفل ٹاور پر کشمیر کی یکجہتی کے لئے پروٹیسٹ کیا گیا جس میں آذاد کشمیر کے سابق وزیراعظم بیرسٹر سلطان محمود نے خطاب کیا اس کے بعد زاھد ہاشمی اور بیرسٹر سلطان محمود کی سربراہی میں خصوصی میٹنگ ہوئی جس میں پیپلزپارٹی وومن ونگ کی پریزیڈنٹ محترمہ روحی بانو ،انٹرنیشنل فیشن ڈیزائنر محترمہ نینا خان اور دیگر خواتین کے ساتھ مسئلہ کشمیر کے اہم موزوں پر تبادلہ خیال کیا گیا آج کے پروسٹیٹ کو بیرسٹر صاحب نے آنے والے درپیش حالات سے آگاہ کیا اور یقین دلایا کہ ہم کشمیر کو آزاد کروانے میں کوئی کسر اوٹھا نہ رکھے گئے اس میٹنگ میں بیرسٹر صاحب نے پیرس میں موجود صدر ذاہد ہاشمی کی سربراھی میں محترمہ روحی بانو اور محترمہ نینا خان کے ساتھ مل کر کچھ خاص معلومات کو بھی اجاگر کیا اس میٹنگ کا مقصد نوجوان نسل کو کشمیر کی آذادی سے روشناس کروانا ہے اور اس جدوجہد کی آذادی کے لیے بھر پور حصہ لیے


واپس جائیں