تارکین وطن کی خبریں
چڑھتے سورج کی سرزمین جاپان سے کشمیر یکجہتی فورم جاپان کے آرگنائزر شاہد مجید ایڈوکیٹ اور سینیر راہنما سید یاسر گیلانی کی طرف سے مقبوضہ کشمیر کے عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی

جاپان(نمائندہ خصوصی) چڑھتے سورج کی سرزمین جاپان سے کشمیر یکجہتی فورم جاپان کے آرگنائزر شاہد مجید ایڈوکیٹ اور سینیر راہنما سید یاسر گیلانی کی طرف سے مقبوضہ کشمیر کے عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی سفارتخانہ پاکستان ٹوکیو کے ڈپٹی مشن آف چیف مرزا سلیمان بابر صاحب پاکستان تحریک انصاف جاپان بشمول یوتھ ونگ پاکستان مسلم لیگ جاپان بشمول یوتھ ونگ پاکستان پیہلز پارٹی جاپان پاکستان ایسوسی ایشن جاپان و جاپان کمیونٹی کی نمایاں سیاسی سماجی دینی یوتھ ونگز صحافی برادری سمیت ھر طبقہ فکر کی بھرپور شرکت اور مقبوضہ کشمیر کے عوام سے بھرپور اظہار یکجہتی


واپس جائیں