تارکین وطن کی خبریں
یوم یک جہتی کشمیر کی حمایت میں پاکستانی کمیونیٹی نے برلن میں پُر زور احتجاج کیا۔

جرمنی(نمائندہ خصوصی)یوم یک جہتی کشمیر کی حمایت میں پاکستانی کمیونیٹی نے برلن میں پُر زور احتجاج کیا۔ جس میں تمام دوستوں اور پاکستان مسلم لیگ ن جرمنی کے عہدیداروں اور کارکنوں نے بھر پور شرکت کی۔ بھارتی بربریت کے خلاف بلند نعروں کی گُونج دُور دُور تک سُنائی دی۔ اور جرمن لوگوں میں پمفلٹ تقسیم کئے تصویری جھلکیاں


واپس جائیں