چوہدری امتیاز احمد اکیہ نے پاکستان پہنچتے ہی حافظ عبدالرزاق صادق اور محمد الیاس چوہان سے انکے والد محترم کی وفات پر اظہار تعزیت کیا
سپین کی معروف سماجی شخصیت چوہدری امتیاز احمد اکیہ نے پاکستان پہنچتے ہی حافظ عبدالرزاق صادق اور محمد الیاس چوہان سے ان کے والد محترم کی وفات پر اظہار تعزیت. حافظ عبدالرزاق صادق کی رہائش گاہ چک پنڈی میں فاتحہ خوانی کی. اس موقع پر چوہدری شاہد لطیف گجر. چوہدری یاسر گجر آف ڈنگہ. چوہدری نوید. چوہدری زاہد زمان چوہان. چوہدری طاہر. چوہدری ارسلان بھی ان کے ہمراہ تھے