پاکستان کمیونٹی تھسلونیکی کے زیر اہتمام پروگرام کا انعقاد
یونان(نمائندہ خصوصی) پاکستان کمیونٹی تھسلونیکی کے زیر اہتمام پروگرام کا انعقاد گارڈن ہوٹل میں ہوا جس کےمہمان خصوصی سفیر پاکستان خالد عثمان قیصر اور مہمان گرامی میں صدر پاکستان کمیونٹی یونان چوہدری شاہد نواز اور آنریری جنرل کونسل پاکستان تھسلونیکی جارج کوردیس تھے پاکستان کمیونٹی تھسلونیکی کی اہم شخصیات نے شرکت کی جن میں شاہد اقبال ،رفاقت علی،چوہدری قاسم،باجوہ صاحب اور تھسلونیکی کرکٹ ٹیم کے سپر سٹار محمد سعید عرف گورا اور تمام ٹیم نے بھی خصوصی شرکت کی