تارکین وطن کی خبریں
منہاج ویلفیئر فائونڈیشن کے زیر انتظام پروگرام کے حوالے سے تعاون کرنے والے احباب کے ساتھ ایک نشت۔

منہاج ویلفئیر فائونڈیشن کے زیر انتظام اٹلی کے شہر بریشیائٗ میں ایک عظیم الشان محفل نعت کا انعقاد جس میں خصوصی شرکت صاحبزادہ تسلیم صابری اور میلاد رضا قادری نے کی۔ جس میں منہاج ویلفیئر فائونڈیشن کے پروجیکٹ کے لیے فنڈ ریزنگ کی گئی ۔جس میں احباب نے اپنا تعاون پیش کیا اس سلسلے میں آج بریشیائٗ میں ایک نشت کا انتطام ان احباب کے اعزاز میں کیا گیا۔


واپس جائیں