تارکین وطن کی خبریں
بھارتی ظلم و ستم و درندگی کے خلاف اور مظلوم کشمیری قوم کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے 4 فروری بروز اتوار دن دو بجے بمقام ایفل ٹاور ایک مظاہرہ کیا جائے گا۔

بھارتی ظلم و ستم و درندگی کے خلاف اور مظلوم کشمیری قوم کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے 4 فروری بروز اتوار دن دو بجے بمقام ایفل ٹاور ایک مظاہرہ کیا جائے گا۔ بھارتی ظلم و ستم و درندگی کے خلاف اور مظلوم کشمیری قوم کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے 4 فروری بروز اتوار دن دو بجے بمقام ایفل ٹاور ایک مظاہرہ کیا جائے گا۔ تمام پاکستانی بھائیوں سے درخواست ہے کہ مظاہرہ میں شامل ہوکر کشمیری بہن بھائیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کریں۔ Adress : Metro Trocadro Ligne 6 & 9


واپس جائیں