تارکین وطن کی خبریں
تحریک کشمیر اٹلی سوزارہ کے زیر اہتمام بسلسہ 4 فروری کشمیراحتجاج میلان کے حوالے سے سوزارہ اور لوزارہ کی کمیونٹی سے میٹنگ

اٹلی(نمائندہ خصوصی)تحریک کشمیر اٹلی سوزارہ کے زیر اہتمام بسلسہ 4 فروری کشمیراحتجاج میلان کے حوالے سے سوزارہ اور لوزارہ کی کمیونٹی سے میٹنگ اجلاس کا باقاعدہ آغاز تلاوت قرآن پاک سے پاسبان کے ممبر عمار محمود نے کیا جبکہ نعت شریف کی سعادت اسلامک سوسائٹی اٹلی حلقہ سوزارہ کے میڈیا سیکڑیڑی عمر فیاض نے حاصل کی بعداز امیر اسلامک سوسائٹی اٹلی محمود شریف صاحب یوم کشمیر کے حوالے سےخصوصی خطاب کیا اجلاس میں سوزارہ اور لوزارہ کمیونٹی رہنماؤں نے اپنے اپنے خیالات کا اظہار فرمایا میٹنگ میں نقابت کے فرائض عاطف نزیر نے ادا کئے جبکہ اجلاس میں کشمیر کے حوالے سے ڈاکو منٹری بھی پیش کی گئی


واپس جائیں