لندن میں ڈاکٹر اشرف چوہان ، ملک ریاض اور شاکرقریشی کی ملاقات۔
برطانیہ(نمائندہ خصوصی)لندن میں ڈاکٹر اشرف چوہان سابقہ ممبر پنجاب اسمبلی اور چئیرمین بورڈ آف ڈائریکٹرز نوازشریف لورز برطانیہ سے ملک ریاض چئیرمین نوازشریف لورز برطانیہ / سنئیر نائب صدر پاکستان مسلم لیگ ن برطانیہ اور شاکرقریشی جنرل سیکرٹری نوازشریف لورز برطانیہ / میڈیا سیکریٹری پاکستان مسلم لیگ ن برطانیہ کی ملاقات۔ پاکستان مسلم لیگ ن برطانیہ اور نوازشریف لورز برطانیہ کی مستقبل قریب میں مشترکہ ایکٹیویٹیز کے بارے میں اور اوورسیز پاکستانیوں میں پارٹی منشور، میاں نوازشریف و شہبازشریف کے پیغام کی ترویج کیلئے کوششوں کے بارے گفتگو ھوئی۔