اٹلی: گواردو مدینہ اسلامک سوساٸٹی کے زیرِ اہتمام یومِ یکجہتی کشمیر کے سلسلہ میں تقریب ،
اٹلی(نمائندہ خصوصی) گواردو پاکستانی کمیونٹی کا میلانو میں انڈین قونصلیٹ کے سامنے احتجاج میں بھرپور شرکت کا اعلان پروگرام کی قیادت صدر پاکستانی کمیونٹی گواردو خان مسعود خان نے کی ، خطبہ استقبالیہ رانا محمد یاسین دیا ، تقریب کی نقابت عتیق کھٹانہ جبکہ میزبانی چوہدری امان اللہ نے کی ، تحریک کشمیر اٹلی کے صدر تنویر شیخ کدھر ، حافظ بلال ، شہزاد بہادر اور دیگر بے کشمیر کے حوالے سے تقریب سے خطاب کیا ۔۔۔۔