تارکین وطن کی خبریں
تحریک کشمیر اٹلی کی بسلسہ 4فروری کشمیر احتجاج میلان کے حوالے سے تاج محل ریسٹورنٹ پہ بزنس میںن کمیونٹی سے ابتدائی میٹنگ

اٹلی(نمائندہ خصوصی)تحریک کشمیر اٹلی کی بسلسہ 4فروری کشمیر احتجاج میلان کے حوالے سے تاج محل ریسٹورنٹ پہ بزنس میںن کمیونٹی سے ابتدائی میٹنگ اجلاس کا باقاعدہ آغاز عامر گوندل صاحب نے تلاوت قرآن پاک سے کیا جسکہ بعد صدر تحریک کشمیر اٹلی تنویر کدھر صاحب نےاپنے خیالات کا اظہار کیا جبکہ امیر اسلامک سوسائٹی اٹلی محمود شریف صاحب نے قرآن اور حدیث کی روشنی میں اللہ کے راستہ میں خرچ کرنے کے حوالے سے خطاب کیا بعداز اجلاس کا اختتام پر مہمانوں کو کھانا پیش کیا گیا


واپس جائیں