ویلیئر لابیل میں واقع مشہور ٹابہ ریسٹورنٹ کے مالک جناب راو طارق صاحب کی جانب سے صحافیوں اور دوستوں کے اعزاز میں شاندار ظہرانہ کا اہتمام
پیرس(سید شاہ زیب ارشد)ویلیئر لابیل میں واقع مشہور ٹابہ ریسٹورنٹ کے مالک جناب راو طارق صاحب کی جانب سے صحافیوں اور دوستوں کے اعزاز میں شاندار ظہرانہ کا اہتمام کیا گیا،،فرائی فش،،دیگی بٹیرے،،ران روسٹ،،،اور اسپیشل چنے کی دال سے صحافیوں اور دوستوں کی دعوت نے کھانے کامزہ دوبالا کردیا،،جس عزت و احترام کیساتھ آج آپ نے توازا کی میں پاکستان جرنلسٹ فورم فرانس کی طرف سے آپکا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں اور دعا گو ہوں کہ اللہ آپ کے ریسٹورنٹ میں مزید برکت ڈالے۔۔آمین۔۔