تارکین وطن کی خبریں
چوہدری پرویز اختر آف تریڑوانوالہ کی طرف سے سپین سے آئے ہوئے دوست احباب کے اعزاز میں اجوا ریسٹورنٹ چکلالہ سکیم 3 راولپنڈی پر عشائیہ دیا

چوہدری پرویز اختر آف تریڑوانوالہ کی طرف سے سپین سے آئے ہوئے دوست احباب کے اعزاز میں اجوا ریسٹورنٹ چکلالہ سکیم 3 راولپنڈی پر عشائیہ دیا جس میں چوہدری یا سر گجر پی ٹی آئی سپین چوہدری محمد ناظم پی ٹی آئی اختر چوہدری امرہ اور شاہد لطیف گجر نے شرکت کی


واپس جائیں