نیو یارک اسٹیٹ پی پی پی کے سابق پروپیگنڈہ سیکرٹری لطیف بلوچ ایک طویل عرصہ کومہ میں رہنے کے بعد اچانک دل کی دھڑکن بند ہونے کی وجہ سے انتقال کر گئے
نیو یارک اسٹیٹ پی پی پی کے سابق پروپیگنڈہ سیکرٹری لطیف بلوچ ایک طویل عرصہ کومہ میں رہنے کے بعد اچانک دل کی دھڑکن بند ہونے کی وجہ سے انتقال کر گئے پی پی پی یو اس اے کے لیڈر خالد اعوان ، سید لطیف ڈالمیا، ٹی ایچ سلیمی، عبدل وحید خان اور دیگر پارٹی کے ممبران نے مرحوم کی فیمیلی سے تعزیت کی۔