تارکین وطن کی خبریں
بریکنگ نیوز بریشیا کے نواحی قصبہ گیدی کا رہاٸشی شہزاداحمد آف جہلم جو کہ عرصہ سے کینسر کے عارضہ میں مبتلا تھے آج قضاٸے الہی سے وفات پا گیا ، إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ ،

بریشیا(عتیق چوہدری) ۔ بریشیا کے نواحی قصبہ گیدی کا رہاٸشی شہزاداحمد آف جہلم جو کہ عرصہ سے کینسر کے عارضہ میں مبتلا تھے آج قضاٸے الہی سے وفات پا گیا ہے ، إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ ، مرحوم کی نماز جنازہ کا اعلان محمدیہ اسلامک سنٹر والے ضروری کارواٸی کے بعد تقریباً آج شام یا کل تک کر دیں گے ، تمام حضرات نمازِ جنازہ میں شرکت کر کے ثوابِ دارین حاصل کریں ، مرحوم کی تین بیٹیاں ہیں ، فیمیلی اٹلی میں ہی ہے ، دعا ہے کہ اللہ پاک مرحوم کی مغفرت فرماٸے اللہ پاک لواحقین کو صبرِ جمیل عطا کرے ۔


واپس جائیں