تارکین وطن کی خبریں
چائنہ نے ن لیگ کا بھانڈا پھوڑ دیا ھے.سی پیک امام سیاست آصف زرداری کا کارنامہ ھے .شاہد مجید ایڈووکیٹ

ٹوکیو(نمائندہ خصوصی)پاکستان پیہلز پارٹی جاپان کے سابق جنرل سیکریٹری شاہد مجید نے کہا ھے کہ ہم خبروں کی ہیڈلائن نہیں بناتے بلکہ تاریخ رقم کرتے ھیں اور تاریخی فیصلے کر کے قوم کی تاریخ بناتے ہیں اور ھر دور میں ثابت قدم رکھتے ھیں جس کی وجہ سے تاریخ کے ادوار نے فیصلہ ہمیشہ پیہلز پارٹی کے حق میں دیا ھے انہوں نے ٹوکیو پہنچنے پر زرائع ابلاغ کے نام پیغام میں کہا ھے کہ پٹوا ری لیگ کو ایٹم بم کے طرح سی پیک پر بھی منہ کے کھانے پڑے چائنہ حکومت نے نواز شریف کے جھوٹ کا برتن سر بازار توڑ دیا ھےانہوں نے کہا ھے کہ سی پیک کا معاہدہ امام سیاست سابق صدر آصف علی زرداری کا کارنامہ ھے


واپس جائیں