پیری فیریا اور ایپورگیو کا سسٹم بلاک آفیشل کی طرف سے جمعہ تک کی نوید سنا دی گئی
ایتھنز(اعجاز راہ )یونان میں موجود تمام لوگوں کو انفارم کیا جاتا ہے کہ پیری فیریا اور ایپورگیو کا سسٹم بلاک ہو جانے کی وجہ سے اس وقت وہ کام نہیں کر رہے اور نہ ہی آپ آن لائن اپنا ڈیٹا چیک کر سکتے ہیں پیری فیریا اور ایپورگیوں کے مطابق وہ اس پر کام کر رہے ہیں اور 26/01/2018بروز جمعہ تک سسٹم ایپ ڈیٹ کر دیا جائے گا