دیوان ریسٹورنٹ تراسا میں سالگرہ تقریب پرتکلف پارٹی کا اہتمام
بارسلونا(نمائندہ خصوصی ) برطانیہ اور امریکہ کی بزنس مین سیاسی و سماجی شخصیت ملک نعیم کی سالگرہ تقریب سپین کے نوجوان بزنس شخصیات مہر فرحان .سیلمان گوندل کی جانب سے دیوان ریسٹورنٹ تراسا میں پرتکلف پارٹی کا اہتمام جس میں خصوصی طور پرجرمن سے تشریف لائے ہوئے سید خرم شاہ کی شرکت آنے والے مہمانوں کا میزبان محفل مہر فرحان. سیلمان گوندل نے پیار بھرے انداز میں والہانہ استقبال کیا اور پر تکلف عشائیہ کا اہتمام کیا سالگرہ کی تقریب کا باقاعدہ طور پر دوستوں نے منفرد انداز کیک بھی کاٹا اورملک نعیم کو اظہار خیال کرتے ہوئے دعائیہ کلمات سے نوازا پرتکلف پارٹی میں خصوصی آمد چوہدری عبدالغفار مرہانہ صدر مسلم لیگ ق سپین. چوہدری واصف نزیر بجاڑ صدر کتلان فیڈرشن. مون شہزاد بھٹی کتلان فیڈرشن سپین. چوہدری عمران اختر ایم ڈی لال قلعہ گروپ سپین. بزنس مین مہر عرفان. بزنس مین سپین چوہدری نعمان عدیل دھوتھڑ کتلان فیڈرشن سپین. چوہدری قیصر دھوتر. ڈاکٹر فرحان. سمیت سپین جرمن برطانیہ امریکہ کی سیاسی سماجی شخصیات کی بھرپور شرکت رات گے تک پرتکلف پارٹی کا اہتمام رہا اور رنگ برنگی محفل جاری رہی آخر میں میزبان محفل مہر فرحان. سیلمان گوندل نے تمام بھائیوں کا دلی طور پر خیالات کا اظہار کرتے ہوئے پیار بھرے انداز میں شُکریہ ادا کیا کہ جنہوں نے اپنے بزنس میں مصروفیت کے باوجود ٹائم نکالا اور شرکت کر کے محفل کو چار چاند لگائے۔۔