اوسلو ناروے رئس ناروے ممتاز بزنس مین شیخ طارق محمود کی سفیرے پاکستان رفعت مسعود سے پاکستانی ایمبسی میں ملاقات
اوسلو ناروے رئس ناروے ممتاز بزنس مین شیخ طارق محمود کی سفیرے پاکستان رفعت مسعود سے پاکستانی ایمبسی میں ملاقات خوشگوار ماحول میں ہونے والی ملاقات میں پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال حال پر تبادلہ خیال اور سفیرے پاکستان نے شیخ طارق محمود کے اعزاز میں پارٹی کا اہتمام اور شیخ طارق محمود کی اوورسیز کے حوالے سے خدمات کو سراہا اور دعائیہ کلمات سے نوازا