تارکین وطن کی خبریں
یونان سے اٹلی جاتے ہوئے پارگا سے 70 لوگوں کا شپ پکڑا گیا

یورپ(چیف اکرام الدین سے)تفصیل کے مطابق ایک طویل عرصے سے چلنے والے آپریشن کے بعد آئیگومنٹیٹا نے پارگا بندگاہ سے 70 غیر قانونی عراقیوں کو اٹلی لے جا رہا تھا کہ پولیس نے کاروائی کر کہ 6 عراقی اور یوکرینیوں کو گرفتار کر لیا یہ بھی معلوم ہوا ہے کہ اس میں عراقی فیملیز اور بچے بھی شامل تھے جو اٹلی جانا چاہتے تھے۔


واپس جائیں