پاکستان تحریک انصاف سپین کے نائب صدر عمران صندل کے والد محترم کے ایصال ثواب کے لئےفاتح خوانی کی
سپین(نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف سپین کے نائب صدر عمران صندل کے والد محترم کے ایصال ثواب کے لئےفاتح خوانی کی جس میں پاکستان تحریک ی سپین کے صدر محمد شہباز ملک ۔ پاکستان تحریک انصاف کے نائب صدر گوہر شاہ بخاری ۔ جنرل سیکرٹری شہزاد اصغر بھٹی ۔ آرگنائزر چوہدری عبدالصبور ۔ سیکرٹری سوشل میڈیا مرتضی ہنجرا اور سابق صدر پی ٹی آئی سپین عبدالروف بھٹی موجود تھ