پاکستان پیپلزپارٹی اور سوشلسٹ پارٹی اسپین کے رہنما سابق امیدوار برائے صوبائی اسمبلی حافظ عبدالرزاق صادق کے والد محترم پاکستان میں انتقال کر گئے ہیں۔
اسپین(نمائندہ خصوصی) پاکستان پیپلزپارٹی اور سوشلسٹ پارٹی اسپین کے رہنما سابق امیدوار برائے صوبائی اسمبلی حافظ عبدالرزاق صادق کے والد محترم پاکستان میں انتقال کر گئے ہیں،،، غم کی اس گھڑی میں ہم اہلِ خانہ کے غم میں برابر کے شریک ہیں،، اللہ پاک ان کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطاء فرمائے،