تارکین وطن کی خبریں
ارشد عمرزئی صحیح معنوں میں ایک سیاسی لیڈر ہے۔نجم الدین خان

جرمن(چیف اکرام الدین سے) قومی وطن پارٹی ایم پی اے کی اسسٹنٹ نجم الدین خان نے کہا کہ قومی وطن پارٹی صوبہ خیبر پختونخواہ میں دن بدن منظم اور مضبوط ہو رہی ہے آو آئے دن لوگ بڑی تعداد میں قومی وطن پارٹی میں شامل ہو رہے ہیں انہوں نے یورپی انٹرنیشنل میڈیا جرمن کے ساتھ ایک انٹرویو کے دوران کہا کہ آگلے الیکشن میں قومی وطن پارٹی سیاسی قوت کا بھرپور پاور شو کرے گی انہوں نے مزید کہا کہ قومی وطن پارٹی کی ضلعی چیئرمین ایم پی اے ارشد خان عمرزئی اور صوبائی نائب چیئرمین خورشید خان عمرزئی پی کے 19 عوام کیلئے خدمات قابل ذکر ہیں انہوں نے ہمیشہ عوام کا ساتھ دیا ہے اور اگلے الیکشن میں کامیابی صرف قومی وطن پارٹی کی ہوگی اور جیت انکا مقدر ہوگی


واپس جائیں