ہمیشہ خود کو کسی سے بڑھ کر نہیں سمجھا.ماڈل سمرین خان
جرمن(چیف اکرام الدین سے) خیبر پختونخواہ کے خوبصورت نوجوان ماڈل سمرین خان نے کہا کہ ہر اچھے وقت اور کامیابی کے پیچھے اپنوں کی دعائیں ہوتی ہیں انسان کو کامیاب ہوکر بھی اپنی پہچان نہیں بھولنی چاہیے انہوں نے کہا کہ اللہ پاک ہر انسان کو کامیابی اس لئے دیتا ہے کہ وہ اللہ کا شکر ادا کرنے کے ساتھ ساتھ ان لوگوں کا بھی شکر ادا کرے جنہوں نے انکی کامیابی کیلئے ہر وقت ساتھ دیا اور دعائیں کیں انہوں نے یورپی میڈیا جرمن کے ساتھ ایک انٹرویو کے دوران کہا کہ میں اپنے شائقین کا بہت مشکور ہوں کہ انہوں نے مجھے بہت عزت دیی ہے اور یورپی میڈیا جرمن کے معروف صحافی کا بھی بہت شکریہ ادا کرتی ہوں کہ انہوں نے مجھے سپورٹ دیا انہوں نے مزید کہا کہ اللہ تعالی ہمارے شائقین کو ہمیشہ خوش اور سلامت رکیں اور یورپی میڈیا کے پوری ٹیم کو کامیابی اور کامرانی عطا کرے۔